حسین نقی نے جامعہ کراچی میں 3 بلوچ طلبہ کا اخراج منسوخ کرانے کے بدلے خود تین سال کے لیے یونیورسٹی سے خارج ہونا قبول کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹس میں مملکت پر حوثی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہری انفراسٹرکچر اور معاشی تنصیبات کو نشانہ بنانا قطعی ناقابلِ قبول ہے۔