وزارت بحری امور کی جانب سے صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ کر کے پاکستانی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ان کی محفوظ واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چین کی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وہ 25 اپریل کو لاہور سے روانہ ہوئے اور ان کے دورے کا اختتام یکم مئی 2026 کو ہو گا۔