لائیو اپ ڈیٹس پاکستان

حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کوئی حملہ نہیں کیا: ایران

ایران کی خاتم الانبیاء مشترکہ فوجی کمان نے منگل کو کہا کہ اس نے حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کوئی حملہ نہیں کیا، ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر خلیجی ملک نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو اس کا ’سخت اور کچل دینے والا جواب ‘ دیا جائے گا۔