بلاول بھٹو کے مطابق ’ہمیں سیاست ضرور کرنی چاہیے لیکن اس انداز میں کہ پاکستان کے دشمن کو ہماری اندرونی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملے۔‘
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق کلین اپ آپریشن کے دوران کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ’جتھوں نے سکیورٹی اہلکاروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔‘