ماہر معاشیات کے مطابق پاکستان کے موجودہ حالات میں نیا نظام کاروباری شعبے اور عوام کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ماڈل ٹاؤن اسد علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ابھی تک یہی معلوم ہوا ہے کہ خاتون نے بچوں کو زہر کھلا کر خود بھی زہر کھایا ہے، تاہم حتمی وجہ رپورٹ آنے پر معلوم ہو گی۔