وفاقی یا صوبائی حکومت کی جانب سے راجگال میں ابھی تک عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بڑے آپریشن یا نقل مکانی کی باظابطہ ہدایات نہیں جاری ہوئی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے سینیئر ممبر خواجہ احسن نے بتایا کہ انٹرنیٹ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے، تاہم ان کے دفاتر میں انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے۔