یہ مذاکرات ایسے وقت ہوئے جب اسلام آباد خلیج میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایران اور پاکستان نے پیر کے روز اپنے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔