پاکستان ہنگو میں فائرنگ، 8 عسکریت پسند اور دو افسران سمیت چھ اہلکار جان سے گئے: فوج پاکستان فوج کے مطابق جان سے جانے والوں میں ایک کیپٹن اور ایک لیفٹیننٹ شامل ہیں۔
پاکستان افغان طالبان حملے رکوائیں تو تعلقات بحالی ممکن ہے: پاکستان فوج پاکستان فوج کے ترجمان نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کابل نے سکیورٹی خدشات دور نہ کیے تو پاکستان کارروائی کر سکتا ہے۔