پاکستان

بلوچستان: ضلع نوشکی میں ’امن کی بگڑتی‘ صورت حال، تین دن کے لیے کرفیو نافذ

انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ اگست کے دوران خطرات میں اضافے کا امکان ہے اور دہشت گردوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری تنصیبات اور دیگر حساس مقامات کو نشانہ بنائے جانے کے خدشات موجود ہیں۔