پاکستان پاکستان کو عالمی ہائی رسک شپنگ فہرست سے نکال دیا گیا: وفاقی وزیرِ بحری امور حکومت کے مطابق اس فیصلے سے شپنگ کے اخراجات میں کمی آئے گی، پاکستانی برآمدات کی مسابقتی صلاحیت بہتر ہوگی۔
پاکستان یومِ انسدادِ انسانی سمگلنگ: پاکستان کا کریک ڈاؤن تیز کرنے کا عزم وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے الگ الگ پیغامات میں انسانی سمگلنگ کے خلاف سخت مؤقف کا اظہار کیا ہے۔