کرکٹ پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے کوالیفائر میچ میں منگل کو پشاور زلمی نے 70 رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
کرکٹ آئی پی ایل: ایک دن میں تقریباً ایک ہزار رنز آئی پی ایل کے دو میچوں میں جن کھلاڑیوں نے سینچریاں سکور کیں ان کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔