کرکٹ ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شاندار بولنگ مگر میچ بارش کی نذر انگلینڈ نے 31 اووروں میں 9 وکٹوں پر 133 رنز بنائے تاہم پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 31 اوورز میں 113 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف ملا تھا۔
کرکٹ آئی سی سی نے ہر سال ’خواتین کرکٹ ہفتہ‘ منانے کا اعلان کر دیا آئی سی سی نے ویمن کرکٹ ویک کے آغاز کی تصدیق کی ہے جو ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ چلے گا۔