کرکٹ حیدرآباد کنگزمین سے شکست، ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سفر ختم پاکستان سپر لیگ 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
کرکٹ جب رضوان نے ’فیصلہ‘ کیا کہ پلے آف کون کھیلے گا راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کی جانب سے آخری میچ سے قبل، درمیان اور بعد میں دیے گئے بیانات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔