کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

پاکستانی ٹیم قسمت کے سہارے سپر ایٹ میں پہنچی ہے۔ عثمان طارق، ابرار اور نواز کی بولنگ نیوزی لینڈ کے خلاف خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ بلے بازوں کے لیے ان سپنرز کو کھیلنا آسان نہ ہوگا۔