کرکٹ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 90 فیصد فٹ ہوں: بابر اعظم بابر اعظم جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں واپسی کرنے والے ہیں۔
کرکٹ بنگلہ دیش سٹارک کے سامنے بے بس، ٹیسٹ سیریز برابر ڈارون میں بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم سے ایسی ہی جارحانہ واپسی کی امید کی جا رہی تھی اور پیٹ کمنز کی ٹیم ان امیدوں پر پوری اتری۔