قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
ریان پراگ کے ڈریسنگ روم میں ویپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منگل کو اس وقت وائرل ہوئیں جب چندی گڑھ میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد انہیں براہ راست ٹی وی پر دکھایا گیا۔