کرکٹ یوراج سنگھ سے آدھا گھنٹہ گفتگو نے ریکارڈ ساز اننگز میں مدد کی: سوریاونشی ویبھو کے مطابق یوراج نے انہیں مختلف تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی، جس کے بعد انہوں نے اپنی ویڈیوز دیکھ کر اپنی غلطیوں کو سمجھا اور انہیں درست کرنے کی کوشش کی۔
کرکٹ راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز 0-1 سے جیت لی میچ کے چوتھے دن پاکستانی ٹیم نے 90 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔