کرکٹ کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع: پی سی بی پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس یا غیرمصدقہ اطلاعات کو قابل اعتبار نہ سمجھا جائے۔
کرکٹ پاکستان لارڈز ٹیسٹ کیوں ہارا؟ لیڈز ٹیسٹ ہارنے کے بعد لارڈز میں یادگار میچز کی بدولت موہوم سی امید تھی کہ شاید پرندے کچھ پرواز کرسکیں۔