کرکٹ بنگلہ دیش سٹارک کے سامنے بے بس، ٹیسٹ سیریز برابر ڈارون میں بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم سے ایسی ہی جارحانہ واپسی کی امید کی جا رہی تھی اور پیٹ کمنز کی ٹیم ان امیدوں پر پوری اتری۔
کرکٹ پاکستان کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر بدھ سے ہیڈنگلے میں شروع ہونے والے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔