کھیل ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد پہلی فتح، جاپان کو شکست پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پہلی فتح حاصل کرتے ہوئے جاپان کو 4-3 سے شکست دے دی۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ ویلز سے ہوگا آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان کو پول ڈی میں رکھا گیا ہے، جس میں انگلینڈ کے علاوہ انڈیا اور ویلز بھی شامل ہیں۔