دو مرتبہ کی عالمی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 50 اوورز کے ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری بار کوالیفائنگ مرحلے سے گزرنا ہوگا۔
لاپتہ ہونے والوں میں پانچ نیپالی کوہ پیما، ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل ثاقب، عمانی خاتون کوہ پیما نثیرہ، امریکی کوہ پیما میلوری گائس، وانگ نامی چینی کوہ پیما اور ایک دیگر غیر ملکی کوہ پیما شامل ہیں۔