وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو حکام کو ہدایت دی ہے کہ پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے سبسڈی کی ادائیگیاں فوری طور پر جاری کی جائیں۔
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام کو درپیش مشکلات کو کم کرنے کی غرض سے مختلف سیکٹرز کے لیے سبسڈیز کا اعلان کیا۔