وائٹ ہاؤس نے بھی جمعے کو تصدیق کی ہے کہ سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ہفتے کی صبح پاکستان کی ثالثی میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے اسلامی و مسیحی مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی ہر کوشش کو دوٹوک طور پر مسترد کرنے اور اس کے تحفظ پر زور دیا۔