امریکہ ایران سے ’بہت مثبت بات چیت‘، ہرمز سے جہازوں کو نکالنے کا آپریشن: ٹرمپ صدر ٹرمپ نے ’پراجیکٹ فریڈم‘ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت امریکی افواج پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے میں مدد کریں گی۔
ایشیا اسرائیلی فضائی حملے سے 7 افراد کی موت، لبنانی آرمی چیف کی امریکی جنرل سے ملاقات 17 اپریل سے جاری جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔