وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقدس مقامات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، اس کی سرزمین کے دفاع کے لیے سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی اور پانچ بج کر 15 منٹ پر شیر شاہ پل کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔