نامہ نگار، لاہور
ماحولیات

سیفر پلس: کمالیہ یونیورسٹی میں زرعی فضلے سے توانائی بنانے کے منصوبے کا آغاز

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق برطانوی حکومت کے تعاون سے شروع کیے گئے پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس پہلے بڑے منصوبے سے ماحول دوست توانائی کے حصول کے ساتھ دیہی خواتین کے لیے بالخصوص روزگار کے مواقع بڑھ گئے ہیں۔