پاکستان کی سیاست میں آمریت ہو یا جمہوری حکومت، ہمیشہ اپوزیشن جماعتوں نے مطالبات تسلیم کرانے یا سیاسی فائدے کے لیے مزاحمت کا راستہ اپنایا ہے۔
پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب منصوبے کے تحت صفائی ٹیکس کی وصولی کے نظام میں توسیع کے لیے محکمہ ایکسائز کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔