معیشت ایران جنگ: پنجاب میں کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا آغاز پنجاب کے شہروں میں 6 سے 8 اور دیہی علاقوں میں 10، 10 گھنٹے کے لیے بجلی کی ترسیل منقطع کی جا رہی ہے۔
سٹائل لاہور کی تاریخی پرفیوم مارکیٹ، جہاں خوشبو بھی آپ کی مرضی کی لاہور کی تاریخی پرفیوم مارکیٹ میں رمضان اور عید کے قریب خوشبوؤں کی مانگ عروج پر پہنچ جاتی ہے۔