آٹھ کروڑ 80 لاکھ ڈالر مالیت کا میتھین سیٹ، جو مارچ 2024 میں خلا میں بھیجا گیا تھا، تیل اور گیس پیدا کرنے والے علاقوں میں میتھین گیس کے اخراج کی پیمائش کر رہا تھا، تاہم 20 جون کو اس سے ملنے والے سگنل بند ہو گئے۔
امریکی صدر کی کاروباری تنظیم، جو ان کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ چلا رہے ہیں، نے پیر کو کہا کہ سنہری رنگ کا ’ٹی ون فون‘ اگست میں 499 ڈالر میں دستیاب ہو گا۔