آئی ایس پی آر کے مطابق پچھلے 72 گھنٹوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے میران شاہ میں عسکریت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور تاجک ہم منصب رمضان رحیم زادہ نے اتفاق کیا کہ ’افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپس اور منشیات کی پیداوار خطے کے لیے شدید سکیورٹی خدشات کا باعث ہے۔‘