ایشیا پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکہ سے پیغامات اور رابطوں کا تبادلہ جاری: ایران ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ سے جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستانی ثالثی میں کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان کشمیر کمیٹی کے صرف 3 مطالبے پورے کرنے کا تاثر غلط: حکومت وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں سے 35 پر عمل درآمد ہو چکا۔