ایشیا سعودی عرب کا ٹرمپ کے سفارت کاری کے فیصلے کا خیرمقدم، پاکستانی ثالثی کی تعریف سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اس حوالے سے پاکستان کی جاری ثالثی کوششوں کو بھی سراہا۔
دنیا روس امریکہ سمیت شراکت داروں سے تعاون پر تیار ہے: پوتن چین کا دورہ کرنے والے روس کے صدر نے کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔