اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا: ’طالبان سے پاکستان کا مطالبہ سادہ اور واضح ہے: دہشت گردوں کے خلاف قابلِ تصدیق اور ناقابلِ واپسی کارروائی، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ مطالبہ ابھی تک پورا نہیں ہوا۔‘
لائیو اپ ڈیٹس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے ایک دوسرے پر حملے روکنے کا کہا ہے۔