وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں سے 35 پر عمل درآمد ہو چکا۔
امریکی میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جانب سے لاحق انسداد جاسوسی خطرے کی سطح کو بلند ترین درجے تک بڑھا دیا ہے۔