تحقیق سائنس دانوں کو خلائی مخلوق تک پہنچنے کا نیا طریقہ مل گیا؟ محققین کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سائنس دانوں کو خاص آلات پر انحصار کے بغیر خلا میں زندگی کے آثار تلاش کرنے کے قابل بنا سکتی ہے۔
تحقیق سورج کی ساخت میں تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سورج سے نکلنے والی توانائی زمین پر تباہ کن اثرات مرتب کر سکتی ہے۔