فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف نے رپورٹ کیا کہ دونوں فریق اپنی متنازع سرحد پر جھڑپوں کا ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں، جن میں ایک تھائی فوجی اور چار کمبوڈین شہری مارے گئے۔
مقامی میڈیا نے پولیس اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ شبہ ہے کہ یہ آگ ’سلنڈر پھٹنے‘ سے لگی، لیکن مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔