سکاٹش فٹ بال ایسوسی ایشن نے بھی جمعرات کو کہا کہ وہ اپنے 26-2025 سیزن کے آغاز سے اس جیسی ہی پابندی عائد کرے گی۔
منگل کے روز وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ’صدر ٹرمپ 13 مئی سے 16 مئی تک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔‘