انڈین ایجنسی کے ایک بیان میں کہا کہ اس نے ’کالعدم لشکر طیبہ/ٹی آر ایف‘ پر پہلگام حملے کی منصوبہ بندی، سہولت کاری اور عمل درآمد میں کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
لیورپول اس سیزن اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے صلاح نے بھی 13 میچوں میں صرف چار گول کیے ہیں۔ انہیں اس وجہ سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔