اے ایف پی
دنیا

صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا: ’ہم نے کہا کہ ہم مدد کرنے کے لیے تیار ہیں – ہم ایسی صورت حال میں کسی بھی حکومت کے لیے کریں گے۔ آخر کار لاجسٹک وجوہات کی بنا پر ہم یہ امداد فراہم نہیں کر سکے۔‘