بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا قیام 1913 میں پیرس، فرانس میں ہوا۔ ابتدائی طور پر اسے ’انٹرنیشنل لان ٹینس فیڈریشن‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر دستخط کے لیے مصر جانے کی کوشش کریں گے۔