مشیگن سے تعلق رکھنے والے مارک ساوایا نے لیف اینڈ بڈ کے نام سے بھنگ کے متعدد سٹور قائم کیے۔
ٹیری وین والس نے 19 سال کوما میں رہنے کے بعد آنکھیں کھولیں اور ایک ماہ سے بھی کم وقت میں بولنے کی صلاحیت دوبارہ حاصل کر کے اپنی دیکھ بھال کرنے والی ٹیم کو حیران کر دیا تھا۔