امریکہ شامی صدر احمد الشرع کا پہلا سرکاری دورہ امریکہ، ٹرمپ سے ملاقات آج یہ کسی شامی رہنما کا امریکہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑی تبدیلی سمجھا جا رہا ہے۔
دنیا مسیحیوں کا مبینہ قتل عام: ٹرمپ کی نائجیریا کو کارروائی کی دھمکی ٹرمپ نے نائجیریا کو ’شرمسار ملک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی حکومت کو فوری قدم اٹھانا ہوگا۔