پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم لیکن ’یمن کے داخلی تنازعے‘ کا حصہ نہیں: پاکستان پاکستان فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کی دفاع کے لیے پرعزم ہیں اور یمن کے داخلی تنازعے کا حصہ نہیں۔
یورپ فرانس میں ہنگامے، دکانوں میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ فرانس کے شہر لیون میں زیورات کی ایک دکان پر حملے اور لوٹ مار کے مناظر سی سی ٹی وی پر۔