پی سی بی کے مطابق فخر نے میچ ریفری کی سربراہی میں ہونے والی ڈسپلنری سماعت کے دوران اپنے خلاف عائد الزام کی تردید کی ہے۔
آسٹریلیا کے معاون وزیر خارجہ میٹ تھسل تھویٹ نے اس صورتحال کو ’پیچیدہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ایران واپس جانے کا فیصلہ کرنے والوں کے فیصلے کا احترام کرتی ہے جبکہ آسٹریلیا میں موجود دو کھلاڑیوں کی مدد جاری رکھی جائے گی۔