اب وقت ہے کہ پاکستان اپنی قدیم تہذیب ہونے کی اس خاصیت، جو دنیا میں چند ایک ملکوں کے پاس ہی ہے، کو خود بھی تسلیم کرے اور دنیا کو بھی تسلیم کروائے۔
کیا ایران امریکہ جنگ محض دو ملکوں کی لڑائی ہے یا تہذیبوں کا تصادم؟ جانیے کہ تاریخ، مغربی جمہوریت اور اسلامی انقلاب اس موجودہ تنازعے کی اصل بنیاد کیسے بنے۔