یقین جانیے دونوں قومیں امن کی خواہش رکھتی ہیں، وہ چاہتی ہیں کہ ان کی سرحدوں پر نفرت کی دیواریں زمین بوس ہو جائیں لیکن اگر کوئی اس عمل میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے تو وہ دونوں جانب کی اشرافیہ ہے جن کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے۔
محمد علی جناح 26 جولائی 1944 کی شام راولپنڈی پہنچے تو اگلے ہی روز انہوں نے انجمن فیض الاسلام کا دورہ کیا اور آج کے اعتبار سے 35 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔