تاریخ ’میں واپس آؤں گا‘: کیا تقسیم غیر فطری تھی؟ یہ المیہ اتنا گہرا ہے کہ آج 79 سال گزر چکے ہیں لیکن اس کا درد کم نہیں ہوتا۔
تاریخ کیا افغانستان اور انڈیا کا ڈی این اے ایک ہی ہے؟ جنوبی ایشیا میں نہ جینیاتی حوالے سے کوئی ایک نسل موجود ہے نہ ہی کوئی ایک آبائی گروہ، نہ ہی کوئی ایک ایسا ڈی این اے جسے پورے خطے کی شناخت قرار دیا جا سکے۔