بلاگ اچھی بیٹی کب تک خاموشی کا بوجھ اٹھا سکتی ہے؟ اگر کسی گھر میں دکھ تکلیف پر کھل کر بات کرنے کی اجازت نہیں تو وہاں والدین بچوں کو ہمیشہ یہ باور کرواتے ہیں کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں اور اس پر باہر کسی سے کوئی بات نہیں کرنی۔