کراچی میں 35ویں آل پاکستان نیشنل گیمز میں ام البنین ناصری نے فنسنگ کے مقابلوں میں چار میڈل جیتے، جن میں ایک گولڈ، ایک سلور اور دو برانز شامل ہیں۔
80 کی دہائی میں کوئٹہ میں فوٹو گرافی کا کام شروع کرنے والے حسن آغا کے مطابق پہلے ’ایک تصویر کے لیے لوگ 10 دن سے زائد انتظار کرتے تھے لیکن اب تو ٹیکنالوجی آچکی ہے، اب لوگ کلر ڈیجیٹل پرنٹ کے لیے پانچ منٹ کا انتظار بھی نہیں کرتے۔‘