پشاور کے تاریخی بازار مسگراں میں صدیوں پرانا ظروف سازی کا فن دم توڑنے لگا، جس سے کاریگر بے روزگار اور ثقافتی ورثہ خطرے میں ہے۔
بادشاہ نادر شاہ ہندوستان کی فتح کے سفر میں تھے کہ پشاور میں موجود ان کی اہلیہ پری چہرہ بیماری کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں، جس پر گورنر ناصر خان نے شاہی اعزاز کے ساتھ اس وقت کے شاہی باغ میں انہیں سپردخاک کردیا۔